FBR: Easy Online Registration (NTN)

گھر بیٹھے این ٹی این نمبر حاصل کریں


 

On this page we shall tell you the easiest method how to register yourself on FBR online. You need not to go anywhere. Remember after 2015 FBR is not issuing hard copy NTN certificates. You just need to get the print copy once you have properly registered yourself according to the method we are telling you here.

Method to register on FBR for NTN

NTN (National Tax Number) is now called reference number. If you want to get yourself registered on FBR follow the following procedure 1. First of all you need to have salary slip and recently paid electricity bill.
2. Go to https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml and click on “Registration for unregistered person”

3. A popup window shall open. Give your particulars like; CNIC, Preface like Mr. MS etc, First and Last name, Cell No and email address. Click on submit button after entering the given captcha.

4. After clicking on submit you will receive two codes (one on phone and one on email). Enter both codes and click on submit again.

5. Now your FBR account is created. FBR will send you password both on your phone and email address.

6. Now go to https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml and login yourself.
Note: Your registration number is your CNIC (without hyphens) and give the password as sent on your phone and email address.

7. After login your first job is to submit your registration. For that purpose go to “Draft” option and click on “Registration” in dropdown menu.

8. Now click on “181 (form of registration filed voluntarily)”. It will turn yellow. Now click on “Edit” button.

9. Here you have to give your personal information. Check the information that is already given and by clicking “Next” you will have to give more information like, category (whether you are individually registering yourself or you have some company etc), address, Tax office (Regional tax office or RTO of the city where you belong).
Note: Remember these are very important information. Be very careful to fill in all the fields. If you are confused do consult FBR regional office.

10. Once you have submitted the registration your NTN is issued which is called Reference number. Now get the print of 3 things

a. 181 (Order to Grant / Refuse Registration on Application),

b. Taxpayer Registration Certificate

c. Online NTN/STRN Inquiry.

Keep all information well saved with you, like your passwords, PIN number (without PIN you cannot submit your Income Tax return.

Important: Please double check everything. Your all information should be 100% correct. If you are confused in any step do not proceed unless you have consulted FBR regional office in your city. Be responsible and careful.

How to submit income tax return (with Urdu video help)



اگر آپ گھر بیٹھے ایف بی آر میں رجسٹر ہوناچاہتے ہیں اور اپنا این ٹی این نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مندر جہ ذیل طریقہ کار پر عمل کریں۔اس سے قبل آپ کے پاس ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر ہونا چاہیے۔
۔ اپنی سیلری سلپ اور حالیہ بجلی کا بل پاس رکھیں
۔مندر جہ ذیل لنک پر کلک کریں۔ یہ ایف بی آر کی ویب سائٹ کا لنک ہے ۔ وہاں آپ کو چار لنک نظر آئیں گے ۔ وہاں غیر رجسٹرڈ شُدہ لوگوں کی رجسٹریشن والے لنک پر کلک کریں۔
https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml
۔ ایک پاپ اپ ونڈو اوپن ہو گی وہاں دی گئی جگہوں پر اپنی معلومات دیں اور پھر کیپچہ میں دیے گئے نمبر یا حروف کو اپنی جگہ پر درج کر کے سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
۔ اس کے بعد آپ کو فون اور ای میل دونوں پر علحدہ علحدہ کوڈ رسیو ہوں گے ۔ ان کوڈوں کو اپنی اپنی جگہ درج کریں اور دوبارہ سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
۔ اب آپ کا ایف بی آر کا اکائنٹ بن گیا ہے۔ ایف بی آر آپ کو موبائل پر اور ای میل پر پاس ورڈ اور پِن کوڈ اُسی وقت بھیج دے گا۔ ان معلومات کو اپنے پاس محفوظ کر لیں۔
۔ اب ایف بی آر کی سائٹ آپ کے سامنے کھل جائے گی یا آپ اسے اُوپر دیے گئے لنک سے بھی کھول سکتے ہیں۔ کھولنے کے بعد رجسٹریشن کی جگہ اپنا شناختی کادڑ نمبر (ڈیش کے بغیر) اور فون اور ای میں پر موصول شدہ پاس ورڈ دے کر لاگ ان ہو جائیں۔
۔ لاگ ان ہونے کے بعد "ڈرافٹ" کی آپشن پر جائیں اور ڈراپ ڈاون مینیو میں "رجسٹریشن" پر کلک کریں۔
۔ مندرجہ ذیل نام کی فائل پر کلک کر کے "ایڈٹ" کی آپشن پر کلک کریں۔
“181 (form of registration filed voluntarily)
۔ یہاں اپنی معلومات دیں۔ یاد رکھیں ہر چیز کا بہت احتیاط سے اندراج کریں۔ بہتر ہے آپ کسی ایف بی آر کے نمائندے سے رجوع کر لیں اور اُس کی رہنمائی میں اپنی معلومات کا اندراج کر کے اپنے آپ کر ایف بی آر میں رجسٹر کرلیں۔
۔ اب آپ رجسٹر ہو گئے ہیں اور آپ کا این ٹی این آپ کو مل گیا ہے جو کہ ریفرنس نمبر کا نام سے آپ کو سکرین پر نظر آ جائے گا۔ رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد مندرجہ ذیل تین چیزوں کا پرنٹ نکال کر اپنے پاس محفوظ کر لیں۔

1. 181 (Order to Grant / Refuse Registration on Application),
2. Taxpayer Registration Certificate
3. Online NTN/STRN Inquiry

اب آپ ہر سال اگست کے آخری دنوں میں اپنا انکم ٹیکس رٹرن آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔اپنا پاس ورڈ اور پِن کوڈبھی اپنے پاس لازمی محفوظ کریں کیونکہ ان کے بغیر آپ اپنا انکم ٹیکس رٹرن جمع نہیں کرا سکیں گے۔ ہر اندراج احتیاط سے کریں اور اُسے دو تین مرتبہ سبمٹ کرانے سے پہلے لازمی چیک کریں۔اندراج کے دوران کسی بھی کنفیوین کے صورت میں ایف بی آر کے ریجنل آفس کے نمائندوں سے رابطہ لازمی کریں۔ بصورتِ دیگر تمام تر ذمہ داری آپ کی ہو گی اور سائٹ اس سلسلے میں ذمہ دار نہیں ہو گی۔ شکریہ

آن لائن انکم ٹیکس رٹرن جمع کرانےکا آسان ترین طریقہ۔ اُردو ویڈیو کی مدد سے


Disclaimer

Remember we have provided you every possible information you need to get yourself registered on FBR for your NTN or Reference number. You are also warned to give your correct information and where you are confused you must consult with FBR Regional office. If you do any mistake regarding registration the site bears no responsibility. You have to give your correct and valid information.

Copyright © 2019. All Rights Reserved